Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 14-01-2018.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔کیا کوئی ریاست کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کر سکتی ہے؟
2۔کیا یہودی مسیحیوں پر غالب ہیں؟
3۔کیا شادی کی کوئی عمر مقرر ہے؟
4۔سیکولر ریاست مذہب کی نمائندگی کیسے کر سکتی ہے؟
5۔مطلقہ اور بیوہ کی عدت کا کیا مقصد ہے؟
6۔آپ حکم کی بجائے علت پر کیوں زور دیتے ہیں؟
7۔کیا دوران عدت عورت گھر سے باہر نکل سکتی ہے؟
8۔ کیا دوران عدت عورت کو سادگی اختیار کرنی چاہیے؟
9۔عورت کو دوران عدت کوئی خاص عبادت کرنی چاہیے؟
10۔کیا مرد کو عورت پر فضیلت حاصل ہے؟
11۔حکومت جیسی بھی ہو اس کی اطاعت ضروری ہے؟
12۔خلفائے راشدین کا انتخاب کیسے ہوا تھا؟
13۔حق مہر کے بارے میں اسلام کیا احکام دیتا ہے؟
14۔ہمارے معاشرے میں حق مہر مانگنا برا کیوں سمجھا جاتا ہے؟
15۔ خلع کی صورت میں حق مہر اور جہیز واپس دینا ہوگا؟
16۔کیا مسیحی مسلمانوں کی مساجد میں عبادت کر سکتے ہیں؟
17۔حاملہ عورت کی تدفین کی کیا صورت ہو گی؟
18۔کتنی جائیداد ہبہ کرنی چاہیے؟
19۔ورثا کے حق میں وصیت ہو سکتی ہے اور کتنی ہو سکتی ہے؟
20۔ اگر بیوی گھر کے اخراجات اٹھا لے تو کیا وہ گھر کی سربراہ ہو گی؟
21۔کیا ساس سسر کی خدمت کرنا عورت کی ذمہ داری ہے؟
22۔ لے پالک بچے کی وراثت کا کیا حکم ہے؟
23۔ کزن میرج کے نقصانات کو اسلام نے موضوع کیوں نہیں بنایا؟
24۔ جادو ٹونے کی کیا حقیقت ہے؟
25۔ دعوت دین میں کامیابی کے بعد سیاسی جدوجہد کی جا سکتی ہے؟
26۔ دین کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟
27۔ امت مسلمہ کے دوبارہ عروج کے بارے قرآن وحدیث کیا کہتے ہیں؟
28۔ سڑکیں بند کر کے احتجاج کرنا ٹھیک ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago