Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 31-12-2017.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔یروشلم سے متعلق امریکی فیصلہ ٹھیک ہے؟
2۔کیا یروشلم کے حصول کی کوشش مسلمانوں کا فرض ہے؟
3۔امریکا کے اس فیصلے سے انتہا پسندی پیدا نہیں ہو گی؟
4۔امت مسلمہ کو اس معاملے میں کیا لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے؟
5۔طاقتور ممالک بین الاقوامی قوانین کو کیوں نہیں مانتے؟
6۔کیا بیت المقدس کی حفاظت ہمارا دینی فریضہ ہے؟
7۔کیا ہمیں یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے؟
8۔ علما کا دھرنے دینا جائز ہے؟
9۔ایک مسلمان کو بیت المقدس کی حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
10۔مسلمانوں کے ہاں بیت المقدس کی کیا حیثیت ہے؟
11۔کیا حدیث کے بارے میں آپ کا موقف اسلاف سے مختلف ہے؟
12۔تواتر کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
13۔ مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟
14۔قرآن مجید میں بنی اسماعیل کو کیوں مخاطب نہیں کیا گیا؟
15۔ موجودہ صورتحال میں میڈیا کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟
16۔ ڈراموں میں کام کرنے کے لیے اسلامی اصولوں پر سمجھوتا کرنا پڑتا ہے؟
17۔ کیا میڈیا تمام لوگوں کے مسائل کو زیر بحث لاتا ہے؟
18۔ کیا پاکستان میں حقیقی جمہوریت ہے؟
19۔ اچھی جمہوریت کے لیے کیسے لوگوں کو منتخب کرنا چاہیے؟
20۔ مذہب کی بنیاد پر سیاسی جماعت بنانا ٹھیک ہے؟
21۔ کیا ووٹ دینا مذہبی فریضہ ہے؟
22۔ کیا کسی مسلم ملک میں خلفاے راشدین جیسی حکومت قائم ہو سکتی ہے؟
23۔ کرپشن کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟
24۔ سڑکیں بند کر کے احتجاج کرنا ٹھیک ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
8k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago