اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ غرور، تکبر اور فخر میں کیا فرق ہے؟2۔ کن معاملات میں تکبر اور فخر کرنے کی گنجایش موجود ہے؟3۔ کیا ابلیس اور فرعون کی سرکشی تکبر ہی کی کوئی شکل تھی؟4۔ اقبال کے فلسفۂ خودی اور تکبر میں کیا فرق ہے؟5۔ متکبر آدمی کے ساتھ کیسا رویہ...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ غرور، تکبر اور فخر میں کیا فرق ہے؟
2۔ کن معاملات میں تکبر اور فخر کرنے کی گنجایش موجود ہے؟
3۔ کیا ابلیس اور فرعون کی سرکشی تکبر ہی کی کوئی شکل تھی؟
4۔ اقبال کے فلسفۂ خودی اور تکبر میں کیا فرق ہے؟
5۔ متکبر آدمی کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے؟
6۔ کیا لوگ فطرتاً متکبر ہوتے ہیں؟
7۔ کیا بنی اسرائیل کی طرح ہم بھی اپنے اسلاف پر فخر وتکبر کا شکار ہیں؟
8۔ کیا ہماری ناکامی اور زوال کی وجہ اللہ تعالیٰ کی ناراضی ہے؟
read less