Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 18-02-2018.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- اللہ تعالیٰ نے شیطان کو انسان کے امتحان کے لیے مہلت کیوں دی؟
2- جنات الگ مخلوق ہیں تو ان کے ذریعے سے انسانوں کی آزمایش کیوں؟
3- انسان کی گمراہی کا ذمہ دار نفس ہے یا شیطان؟
4- فرشتوں نے کس بنیاد پر انسان کو جھگڑا کرنے والا قرار دیا تھا؟
5- کیا انسان کو اشرف المخلوقات بنایا گیا ہے؟
6- ’لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم‘ سے کیا مراد ہے؟
7- کیا انسانوں کے علاوہ جنات میں بھی رسول مبعوث کیے گئے ہیں؟
8- جنات کو رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانے کا پابند کیوں کیا گیا؟
9- کیا رسول اللہ ﷺ جنات کے لیے بھی خاتم النبیین ہیں؟
10- کیا جنات کا آسمانی باتوں کو جان لینا اللہ کی اسکیم میں مداخلت تھی؟
11- کیا شیطان ایک ہی ہے جسے قیامت تک کی مہلت دی گئی؟
12- کیا انسانوں کو جنات پر قابو پانے کی طاقت دی گئی ہے؟
13- شیطان اگر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لے تو کیا معافی ہو جائے گی؟
14- کیا آدم علیہ السلام کو جس جنت میں رکھا گیا، وہ عارضی تھی؟
15- انسان کے اندر خیر و شر کا شعور اور ارادہ و اختیار کیسے کام کرتے ہیں؟
16- شیطان سے ہم براہ راست بات نہیں کر سکتے تو اسے وسوسے ڈالنے کی اجازت کیوں دی گئی؟
17- شیطان اور نفس میں کیا فرق ہے؟
18- حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل کس چیز کی علامت ہے؟
19- رمضان میں شیاطین کو جکڑ دینے کی صورت میں بھی وسوسے کیوں آتے ہیں؟
20- کیا سودی لین دین کے کاروبار پر شیطان اثر انداز ہوتا ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago